1. “مائی اکاؤنٹ” پر جائیں اور پرسنل انفارمیشن پر کلک کریں۔

2۔ ای میل ایڈریس داخل کرنے کے لیے “ای میل” کے آگے “ایڈ” کے بٹن کو منتخب کریں۔

3. او ٹی پی کوڈ وصول کرنے اور ای میل کی توثیق کرنے کے لیے “توثیقی کوڈ بھیجیں” پر کلک کریں۔

4۔ چار ہندسوں کا کوڈ درج کریں جو آپ کو ای میل کے ذریعے موصول ہوگا۔
